6 ڈی ایس پیز کے تبادلے ،آئی جی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
لاہور (کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 6 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے ، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق طارق محمود ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس سیالکوٹ ،خداداد تارڑ ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس شیخوپورہ۔۔۔
،خدا بخش ڈی ایس پی ڈسکہ سیالکوٹ ،محمود اویس قرنی کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز پٹرولنگ پولیس لاہور تعینات کیا گیا ہے ،نعیم اقبال ڈی ایس سرائے عالمگیر گجرات اور ممتاز احمد ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرزگجرات ہوں گے ۔