پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما قتل

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی  کے ضلعی رہنما قتل

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما دولت خان کو قلعہ عبداللہ کے علاقے پیر علیزئی بازار میں نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔ دولت خان کو موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا،2 افراد زخمی بھی ہوئے ، لاش ٹراما سنٹر مئیزئی اڈہ منتقل کر دی گئی ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما دولت خان کو قلعہ عبداللہ کے علاقے پیر علیزئی بازار میں نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔ دولت خان کو موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا،2 افراد زخمی بھی ہوئے ، لاش ٹراما سنٹر مئیزئی اڈہ منتقل کر دی گئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں