اسلام آبادہائیکورٹ:نیوبلیوایریاداخلہ فیس کیس میں سی ڈی اے سے جواب طلب

اسلام آبادہائیکورٹ:نیوبلیوایریاداخلہ فیس کیس میں سی ڈی اے سے جواب طلب

اسلام آباد(اپنے نگامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیوبلیو ایریا میں داخلہ فیس کی وصولی سے متعلق کیس میں سی ڈی اے کو فریق بناتے ہوئے جواب کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔

 کاشف ملک ایڈووکیٹ نے کہا سروس روڈ کی نہیں بلکہ سی ڈی اے لینڈ پر پارکنگ فیس وصول کی جارہی ہے ،جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا ہم نے تو سٹے بھی نہیں دیا، آپ کیوں پریشان ہو رہے ہیں، تحریری جواب دیں،عدالت نے سی ڈی اے کو بھی فریق بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے 29جون کوتحریری جواب طلب کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں