ایس آئی ایف سی سہولت کاری سے صحت شعبہ ترقی کی جانب گامزن

 ایس آئی ایف سی سہولت کاری سے صحت شعبہ ترقی کی جانب گامزن

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی)کی موثر حکمت عملی اور سہولت کاری کے باعث پاکستان کا صحت کا شعبہ تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔۔۔

 اور عالمی معیار کے مطابق ایک مضبوط، جدید اور سرمایہ کاری دوست نظام کی شکل اختیار کر رہا ہے ۔پاکستان کے صحت شعبے کا منافع سال 2025 میں 78 فیصد اضافے کے ساتھ 42.2 ارب روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا ہے ۔ ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے عام استعمال کی ادویات کی قیمتوں میں نرمی لائی گئی جس کے نتیجے میں مارکیٹ میں ادویات کی دستیابی بہتر ہوئی اور عوام کو ریلیف ملا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں