گلگت بلتستان میں سنگل لارجسٹ پارٹی ہی حکومت بنائیگی،بلاول ،ڈار کا اتفاق
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی چیئرمین بلاول بھٹو سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا رابطہ ، اسحاق ڈار نے بلاول بھٹو کو گلگت بلتستان انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔۔۔
بلاول بھٹو اور ڈار میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ سنگل لارجسٹ پارٹی ہی حکومت بنائے گی جبکہ جی بی کے امور پر دونوں جماعتوں کے رہنمائوں میں ساتھ بیٹھنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔