جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج طلب

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد(این این آئی)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا،ذرائع کے مطابق دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہونیوالے اجلاس میں ججز کی تقرری اور کارکردگی جانچنے کے قوانین پر غور ہوگا۔

آئینی بنچوں کے ججز کی نامزدگی کے معیار کا معاملہ بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہو گا، ججز انٹرویو رولز کا ڈرافٹ بھی جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں غور کیلئے پیش کیا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں