کانفرنس میں شرکت کیلئے برسلز پہنچ گئے

 کانفرنس میں شرکت کیلئے برسلز پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سینٹر فار یورپین پالیسی اسٹڈیز (CEPS) کی دعوت پر برسلز پہنچ گئے۔

جہاں وہ 18 جون کو منعقد ہونے والی اہم بین الاقوامی کانفرنس Transboundary Water Resources: A Weaponized Global Commons میں شرکت کریں گے ۔ روانگی سے قبل ڈاکٹر مصدق ملک نے گفتگوکرتے ہوئے کہا پاکستان پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کو ناقابلِ قبول سمجھتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں