اسلام آباد ہائیکورٹ میں یکم جولائی تا 31 اگست موسم گرما تعطیلات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں یکم جولائی تا 31 اگست موسم گرما تعطیلات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں یکم جولائی سے 31 اگست2026 تک موسم گرما کی سالانہ تعطیلات ہوں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں