پشاور پولیس کو 49سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم بحرین سے گرفتار

پشاور پولیس کو 49سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم بحرین سے گرفتار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور پولیس کو49 سنگین مقدمات میں انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم ممتازعرف ممتازے کو انٹرپول کی مدد سے بحرین سے گرفتار کرلیا گیا۔

 پولیس کے مطابق ملزم ممتاز عرف ممتازے قتل، اقدامِ قتل، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، قبضہ مافیا، راہزنی ، اغوا، پولیس پر حملوں سمیت متعدد سنگین جرائم میں مطلوب ایک منظم جرائم پیشہ نیٹ ورک کا سرغنہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں