سوشل میڈیاپروزیراعلیٰ کے خلاف نازیباالفاظ کا استعمال کرنیوالا گرفتار

سوشل میڈیاپروزیراعلیٰ کے خلاف  نازیباالفاظ کا استعمال کرنیوالا گرفتار

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سوشل میڈیا پروزیراعلیٰ کیخلاف نازیباالفاظ استعمال کرنیوالے شخص کوپولیس نے گرفتارکرلیا’مقدمہ درج۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیاپروائرل ہونے والی ویڈیومیں بستی جٹکی کے رہائشی حضورنامی شخص نے بستی جٹکی روڈ کی تعمیر کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حضور بخش کوگرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں