متنازعہ بل کی منظوری بلاول نے رکوائی
اسلام آباد (آئی این پی)پیپلزپارٹی کی رہنما اور ممبرسینیٹ کمیٹی برائے آئی ٹی پلوشہ خان نے کہا ہے کہ۔۔۔
جب ہمیں اندازہ ہوا کہ ٹیلی کمیونیکیشن بل میں کیا تجویز کیا جا رہا ہے تو میں نے اجلاس کے دوران پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کیا، انہوں نے فوری طور پر مجھے اس بل کی منظوری کا عمل روکنے کی ہدایت کی اور پھرہم نے فوری طور پر اجلاس ختم کر دیا،انہوں نے بتایاکہ بل کا جائزہ لینے پر مجھے افنان اللہ، سعدیہ عباسی اور ندیم بھٹو کو احساس ہوا کہ اس میں سنگین خامیاں ہیں،میں نے اجلاس کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کیا، جنہوں نے فوری طور پر مجھے اس بل کی منظوری کا عمل روکنے کی ہدایت کی۔