وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف  وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(نامہ نگار)وزیراعظم محمد شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم نے سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان تکنیکی سطح کے نتیجہ خیز مذاکرات میں شرکت کی۔ شہباز شریف کی دعوت پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج پاکستان آئیں گے ، وزیراعظم سے بھی ملاقات کرینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں