سندھ:ڈرون، یو اے ویز اور کواڈ کاپٹر اڑانے پر مزید 60 روز کی پابندی
کراچی (آئی این پی)حکومتِ سندھ کے محکمہ داخلہ نے صوبے بھر میں کواڈ کاپٹرز، اَن مینڈ ایریل وہیکلز (UAVs)، ہیلی کیمز اور ڈرونز اڑانے پر عائد پابندی میں مزید 60 روز کی توسیع کر دی ہے ۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
حکومتِ سندھ کے محکمہ داخلہ نے صوبے بھر میں کواڈ کاپٹرز، اَن مینڈ ایریل وہیکلز (UAVs)، ہیلی کیمز اور ڈرونز اڑانے پر عائد پابندی میں مزید 60 روز کی توسیع کر دی ہے ۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔