ٹینچ بھاٹہ لنڈا بازار میں ہولناک آتشزدگی ، متعدد کھوکھے خاکستر

ٹینچ بھاٹہ لنڈا بازار میں ہولناک آتشزدگی ، متعدد کھوکھے خاکستر

راولپنڈی(خبر نگار) راولپنڈی میں ٹینچ بھاٹہ لنڈا بازار میں ہولناک آتشزدگی ، متعدد کھوکھے جل گئے ، شعلے دور دور تک دکھائی دیئے۔

رات گئے آتشزدگی کے بعد شہری اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے میں مصروف رہے ، ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بھی پہنچ گئیں۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ 25 سے زائد کھوکھے خاکستر ہوگئے جبکہ ملحقہ آبادی کو بھی آگ سے شدید خطرہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں