مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت 3مقدمات کی سماعت 15جولائی تک ملتوی

مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت  3مقدمات کی سماعت 15جولائی تک ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمر سرفراز اور دیگر ملزموں کیخلاف مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت 3 مقدمات کی کوٹ لکھپت جیل میں سماعت ہوئی۔۔۔

پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمر سرفراز اور دیگر ملزموں کیخلاف مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت 3 مقدمات کی کوٹ لکھپت جیل میں سماعت ہوئی۔ جج انسداد دہشتگردی عدالت ملک عابد حسین نے سماعت 15جولائی تک ملتوی کرتے ہوئے ملزموں کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا اور گواہ بھی طلب کر لیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں