20 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی

20 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ  اینڈ سیشن ججوں کی ڈسٹرکٹ  اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی

لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد 20 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانیوالوں میں ذوالفقار احمد نعیم ، افتخار النبی ،اجمل خان راجہ،عرفان احمد شیخ،انجم ممتاز ملک،گل عباس،غلام مجتبیٰ ،محمد عمر،شہباز حسین،خلیل احمد خان،محمد آصف،غلام شبیر حسین،عنبرین قریشی،تجمل حسین،محمد آصف،نوید اختر،مسرور انور خان،شوکت جاوید خان،حسان احمد اور محمدمحسن شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں