بجلی بنگلہ دیش ، ویتنام، کمبوڈیا سے مہنگی

 بجلی بنگلہ دیش ، ویتنام، کمبوڈیا سے مہنگی

میانوالی(این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی بنگلہ دیش، انڈیا، ویتنام اور کمبوڈیا سے مہنگی ہے، جس کا اثر کارخانوں پر پڑتا ہے۔۔۔

 آج پاکستان پوری دنیا میں سب سے زیادہ مہنگی بجلی بناتا اور عوام کو بیچتا ہے ، اور عوام کو مبینہ طور پر دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے ، انہوں نے کہا کہ بجلی کے حوالے سے حکومتوں کے پاس کوئی واضح پالیسی نہ ہونے سے انڈسٹریل سٹیٹ تباہی و بربادی کے دہانے پر ہے ،انہوں نے کہا کہ ایران سے سستی پٹرولیم مصنوعات خریدنے کا سنہری موقع ہے اس موقع سے فائدہ اٹھا کر عوام کو تاریخی ریلیف فراہم کیا جا سکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں