خیبرپختونخوا میں کوئی ترقی نہیں ہوئی

خیبرپختونخوا میں کوئی ترقی نہیں ہوئی

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے خیبرپختونخوا میں حکومت بننے کے بعد صوبے میں کوئی ترقی نہیں ہوئی۔۔۔

 وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ ارکان نے اب تک صرف اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھنے اور صوبے کے وسائل ضائع کرنے پر زور دیا ۔ منگل کو ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں عوامی ریلیف کے بجائے اراکین کے ذاتی مفادات کا بل پیش کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں