پشاورہائیکورٹ :واٹراینڈ سینی ٹیشن ملازمین کاسروس سٹرکچر،حکام سے جواب طلب

پشاورہائیکورٹ :واٹراینڈ  سینی ٹیشن ملازمین کاسروس  سٹرکچر،حکام سے جواب طلب

پشاور (اے پی پی)پشاور ہائیکورٹ نے واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور کے سینکڑوں ملازمین کی مستقلی اور سروس سٹرکچر سے متعلق درخواست پر صوبائی حکومت اور متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا۔

عدالت نے مختصر حکم جاری کرتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت اور ڈبلیو ایس ایس پی حکام کو دو ہفتوں کے اندر جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں