کرپٹ ڈی ایس پیز کیخلاف گھیرا تنگ،20 کو سزائیں

کرپٹ ڈی ایس پیز کیخلاف گھیرا تنگ،20 کو سزائیں

آئی جی کا اردل روم ،3نوکری سے برخاست، 17کومختلف سزائیں دی گئیں

لاہور (کرائم رپورٹر )کرپٹ ڈی ایس پیز کیخلاف گھیرا تنگ،20 کو سزائیں سنا دی گئیں۔آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت اردل روم کا انعقاد ہوا ،3 ڈی ایس پیز کو بڑی سزائیں دی گئیں، ایک کو نوکری سے برخاست اور دوسرے کی سینئر ٹریفک وارڈن کے عہدے پر تنزلی کر دی گئی ۔قبل ازیں متعدد اردل رومز میں 2 ڈی ایس پیز کو نوکری سے برخاست، ایک کے عہدے میں تنزلی کی گئی، 2 کو تنخواہ میں تخفیف اور 17 ڈی ایس پیز کو مختلف نوعیت کی سزائیں دی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...