تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کادسواں مرحلہ جیت لیا

 تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس  سائیکل ریس کادسواں مرحلہ جیت لیا

پیرس (سپورٹس ڈیسک)سلوینیا کے سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا دسواں مرحلہ جیت لیا۔

 دسویں مرحلے میں سائیکل سواروں نے فرانس میں اوریلاک سے لے لیوران تک کا 166.6کلو میٹر فاصلہ طے کرنا تھا۔ تڈیج پوگاآر نے فاصلہ 3 گھنٹے 58منٹ اور 08 سیکنڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔بیلجیئم کے سائیکل سوارریمکو ایوینیپول نے دوسری جبکہ فرانسیسی سائیکلسٹ پال سیکساس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...