ایڈیشنل کمشنر پنجاب ریونیواتھارٹی صائمہ منور کی لازمی تربیتی کورس کیلئے نامزدگی موخر
اسلام آباد(نیوزرپورٹر)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایڈیشنل کمشنر پنجاب ریونیواتھارٹی صائمہ منور کی گریڈ 20 میں ترقی کے لیے لازمی تربیتی کورس کیلئے نامزدگی موخر کردی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایڈیشنل کمشنر پنجاب ریونیواتھارٹی صائمہ منور کی گریڈ 20 میں ترقی کے لیے لازمی تربیتی کورس کیلئے نامزدگی موخر کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments