راولپنڈی:شہری کومسجد میں قتل کرنیوالے کوسزائے موت
راولپنڈی (خبرنگار)شہری کو مسجد میں قتل کرنے والے مجرم کوانسداددہشت گردی عدالت کے جج امجدعلی شاہ نے سزائے موت اور10لاکھ ہرجانے کی سزا سنا دی۔
مجرم صائم نے مارچ 2024 تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں دیرینہ رنجش کی بنا پر مسجد میں فائرنگ کر کے شہری کو قتل کر دیا تھا،مجرم کو دیگر دفعا ت میں 12 سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments