ہوٹل سے غیر ملکی کی لاش برآمد ،موت کی وجہ جاننے کیلئے پوسٹمارٹم رپورٹ کا انتظار

ہوٹل سے غیر ملکی کی لاش  برآمد ،موت کی وجہ جاننے  کیلئے پوسٹمارٹم رپورٹ کا انتظار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع ایک ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

 پولیس کے مطابق 60 سالہ ایاز علی کی لاش پولیس سٹیشن کے قریب واقع ہوٹل سے ملی، جس کے بعد اسے تحویل میں لیکر مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نیدرلینڈز کا شہری تھا جبکہ موت کی اصل وجہ کا تعین پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد کیا جائے گا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...