گھوڑے کی ٹانگ لگنے سے کمسن بچہ جاں بحق

 گھوڑے کی ٹانگ لگنے  سے کمسن بچہ جاں بحق

شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نواحی آبادی بھکھی گاؤں میں گھوڑے کی ٹانگ لگنے سے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا۔

بتایا گیا ہے کہ پالتو گھوڑے نے بچے کو ٹانگ ماری تو بچہ دیوار کیساتھ لگا ۔ریسکیو ٹیم نے بچے کو ابتدائی طبی امداد دیکرکھاریانوالہ شفٹ کر دیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا، بچے کی شناخت عبدالہادی کے نام سے ہوئی ہے ، ریسکیو1122 کے عملہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...