عوام کی خدمت ن لیگ کی سیاست کا محور

عوام کی خدمت ن لیگ کی سیاست کا محور

گلگت (این این آئی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور عوامی خدمت اور ترقی ہے۔

وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے عوام کو بجلی اور گندم پر سبسڈی فراہم کر رہی ہے اور مستقبل میں بھی عوام کو ریلیف کے اقدامات جاری رکھے جائیں گے ،جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو این ایف سی ایوارڈ میں حصہ دینے کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے تاکہ ترقی کا عمل مزید تیز کیا جا سکے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...