داتا گنج بخش ؒکے عرس پر انتظامات،سکیورٹی بارے اجلاس
لاہور(سیاسی نمائندہ)حکومتِ پنجاب حضرت داتا گنج بخش ؒکے 983ویں سالانہ عرس کو شاندارانداز میں منانے کیلئے بھرپور انتظامات کر رہی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر لاکھوں زائرین کیلئے بہترین انتظامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سپیشل مشیر وزیرِ اعلیٰ و چیئرمین امورِ مذہبی کمیٹی علی ڈار نے داتا دربار پر ہجویری ہال میں جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments