مفادات کا سودا کرنیوالے سندھ کے خیرخواہ نہیں ،صدرالدین

مفادات کا سودا کرنیوالے سندھ کے خیرخواہ نہیں ،صدرالدین

کراچی(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہ اگر صوبے کو دریائے سندھ سے اس کے آئینی و قانونی حصے کا پانی نہ دیا گیا تو زرخیز زمینیں بنجر ہو جائیں گی، سندھ خشک سالی کا شکار ہوگا اور اس کے سنگین اثرات آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑیں گے۔

مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہ اگر صوبے کو دریائے سندھ سے اس کے آئینی و قانونی حصے کا پانی نہ دیا گیا تو زرخیز زمینیں بنجر ہو جائیں گی، سندھ خشک سالی کا شکار ہوگا اور اس کے سنگین اثرات آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...