پنجاب اسمبلی کی جوڈیشل کمیٹی کا تیسرا اجلاس ارکان کی مصروفیات کے باعث ملتوی

پنجاب اسمبلی کی جوڈیشل کمیٹی  کا تیسرا اجلاس ارکان کی  مصروفیات کے باعث ملتوی

لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی کی جوڈیشل کمیٹی کا تیسرا اجلاس متعدد ارکان کی مصروفیات کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔

 اسمبلی ذرائع کے مطابق اجلاس کی منسوخی کا فیصلہ کمیٹی کے کئی اراکین کی عدم دستیابی کے پیش نظر کیا گیا، پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس ملتوی کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ،جوڈیشل کمیٹی کے اجلاس میں ڈی پی او قصور آفتاب پھلروان نے تحریری جواب پیش کرنا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...