پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں تنزلی، کامران مرتضیٰ کا سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی  درجہ بندی میں تنزلی، کامران  مرتضیٰ کا سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا ہے جس میں پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں مسلسل تنزلی پر تشویش کااظہار کیا گیا ہے۔۔۔

 2006 میں پاکستانی پاسپورٹ 79ویں جبکہ 2026 میں 101ویں نمبر پر پہنچ گیا،معاشی مشکلات، سکیورٹی خدشات اور غیر قانونی ہجرت تنزلی کی بڑی وجوہات قراردی گئی ہے ، کامران مرتضیٰ نے کہاہے کہ حکومت پاسپورٹ کی عالمی ساکھ بہتر بنانے کے لیے موثر اقدامات کرے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...