کیس کاتفتیشی افسر عدالت طلب
کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی اور انکے اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کے معاملے میں این سی سی آئی اے کے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے درخواستوں پر مزید سماعت 10 اگست تک ملتوی کردی۔۔۔
سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی اور انکے اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کے معاملے میں این سی سی آئی اے کے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے درخواستوں پر مزید سماعت 10 اگست تک ملتوی کردی۔ڈاکٹر عارف علوی اور ان کے اہلخانہ کی جانب سے بینک اکاؤنٹس بلاک کیے جانے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments