گریڈ 19 کے افسر اعزاز الحق شاہ ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات
اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کے منتظر سیکرٹریٹ سروس گروپ کے افسر کو ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔۔۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کے منتظر سیکرٹریٹ سروس گروپ کے افسر کو ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق پاکستان سیکرٹریٹ سروس گروپ گریڈ 19 کے افسر اعزاز الحق شاہ کو ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments