آزاد کشمیر : اعتماد کی فضا بحال کی جائے
اسلام آباد(اے پی پی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرل آرگنائزیشن مشعال حسین ملک نے کہا ہے آزاد کشمیر میں حکومت اور مظاہرین مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالیں۔
آزاد کشمیر میں کشیدگی ختم کرکے اعتماد کی فضا بحال کی جائے ۔بدھ کو اپنے بیان میں مشعال ملک نے کہا آزاد کشمیر تحریکِ آزادی کا بیس کیمپ ہے، ہمیں اپنے کردار پر غور کرنا ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments