لاہور:کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
لاہور(این این آئی)کرنٹ لگنے کے واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے، بتایا گیا ہے کہ مسلم ٹاؤن کے علاقے میں 11 کے وی کی تار راہگیر خاتون پر گرگئی۔۔۔
جس سے خاتون جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی،خاتون کی بیٹی اس حادثے میں محفوظ رہی،حمزہ ٹاؤن سب ڈویژن کے علاقے چندرائے روڈ پر نوید جانوروں کے چارے سے بھرے ٹرالے کے اوپر موجود تھا،چارے کی غیر معمولی اونچائی کے باعث اس کا ہاتھ ہائی وولٹیج لائن سے ٹکرا گیا، جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments