جنوبی کوریا کے وفد کی ملاقات

 جنوبی کوریا کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی کوریا کے ایک اعلٰی سطح کے وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور۔۔۔

 پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان بائیو ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، صحت، فارماسیوٹیکل اور آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ چیئرمین سینیٹ نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جمہوریہ کوریا کے ساتھ اپنی دیرینہ اور دوستانہ شراکت داری کو انتہائی اہمیت دیتا ہے جو باہمی احترام، اعتماد اور مسلسل فروغ پاتے ہوئے اقتصادی و تکنیکی تعاون پر استوار ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...