بیرونی ادائیگیاں، زرمبادلہ ذخائر میں 23 کروڑ ڈالر کمی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 23 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 17 ارب 3 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں،مرکزی بینک نے بتایا کہ زرمبادلہ ذخائر میں یہ کمی بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باعث ہوئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments