محسن نقوی کی باتیں اعتراف شکست
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے جو باتیں کی ہیں وہ اعتراف شکست ہے۔
عمران خان اور ہم سے مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے ، انہوں نے کہا کہ اگر دعوت دی گئی تو ہماری طرف سے محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس بات کرنے کیلئے تیار ہیں،مزید کہا کہ پی ٹی آئی کاکشمیر الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments