کراچی کی حالت دیکھ لیں

کراچی کی حالت دیکھ لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے اگر پیپلز پارٹی کی کارکردگی دیکھنی ہے تو کراچی کی حالت دیکھ لیں۔

 ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کراچی میں سیوریج اور سڑکوں کا نظام قومی شرمندگی بن چکی ہے جس کی ذمہ دار صرف پیپلز پارٹی کی ہے ، کراچی کے عوام اور کاروباری برادری بہت بہتر حالات کے مستحق ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...