پاکستان محافظ حرمین الشریفین

 پاکستان محافظ حرمین الشریفین

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا پاکستان اور سعودی عرب کا تعلق خاص ہے ، سٹراٹیجک تعلق ہے ، سعودی عرب خادم حرمین الشریفین ہے ، پاکستان محافظ حرمین الشریفین ہے ۔

انہوں نے کہا پاکستان اور یو اے ای برادر ملک ہیں، دونوں کے بڑے گہرے تعلقات ہیں، پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات پر سوشل میڈیا پر غیرمنطقی معروضات دی جاتی ہیں، دنیا میں کوئی دو ملک ایسے نہیں ہوتے جن کا ہر چیز پر نقطہ نظر ایک ہو، پروپیگنڈا کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...