اسلامی بینکوں کا خواتین سٹاف کیلئے عبایا لازمی قرار دینے کا فیصلہ قابل تحسین،ترجمان جے یو آ ئی

   اسلامی بینکوں کا خواتین سٹاف کیلئے عبایا لازمی قرار دینے کا فیصلہ قابل تحسین،ترجمان جے یو آ ئی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ مخصوص اسلامی بینکوں کا خواتین سٹاف کے لئے عبایا لازمی قرار دینے کا فیصلہ قابل تحسین مذکورہ فیصلے کے خلاف سٹینڈنگ کمیٹی کی سٹیٹ بینک سے وضاحت قابل مذمت ہے ۔

جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ مخصوص اسلامی بینکوں کا خواتین سٹاف کے لئے عبایا لازمی قرار دینے کا فیصلہ قابل تحسین مذکورہ فیصلے کے خلاف سٹینڈنگ کمیٹی کی سٹیٹ بینک سے وضاحت قابل مذمت ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...