کاروباری برادری کی جان و مال کا تحفظ اولین ذمہ داری، آئی جی سندھ
کراچی (سٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر آئی جی سندھ نے کہا سندھ پولیس کاروباری برادری کی جان و مال کے تحفظ کو اپنی اولین ذمہ داری سمجھتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments