نیب کو جیل میں قید ملزم ضمیر احمد عباسی کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت
کراچی (سٹاف رپورٹر)صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے نیب کو اسٹیٹ و سرکاری املاک میں مبینہ خوردبرد کی انکوائری کے سلسلے میں جیل میں قید ملزم ضمیر احمد عباسی کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دے دی۔
صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے نیب کو اسٹیٹ و سرکاری املاک میں مبینہ خوردبرد کی انکوائری کے سلسلے میں جیل میں قید ملزم ضمیر احمد عباسی کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دے دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments