پنکی کیخلاف قتل بالسبب کامقدمہ چلانے کی منظوری،چالان منظور
کراچی (سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف قتل کے بجائے قتل بالسبب کی دفعہ کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دیتے ہوئے پولیس کا پیش کردہ چالان منظور کرلیا، عدالت نے پراسیکیوشن کی جانب سے مقدمہ داخل دفتر کرنے کی سفارش مسترد کردی ۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف قتل کے بجائے قتل بالسبب کی دفعہ کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دیتے ہوئے پولیس کا پیش کردہ چالان منظور کرلیا، عدالت نے پراسیکیوشن کی جانب سے مقدمہ داخل دفتر کرنے کی سفارش مسترد کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments