پی ٹی آئی کے احتجاج میں صحافی پر تشدد کرنیوالے 4 پولیس اہلکار معطل

پی ٹی آئی کے احتجاج میں صحافی پر تشدد  کرنیوالے 4 پولیس اہلکار معطل

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے پی ٹی آئی کے احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافی پر تشدد کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا۔

 صحافی ناطق ریحان پر پولیس تشدد کا ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے سخت نوٹس لیا ہے ،معطل ہونے والے اہلکاروں میں زین العابدین، محمد مصدق، نجم الحسن اور محمد فرحان شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...