پی اے ایس کے 36پروبیشنر افسران کی عبوری سینیارٹی لسٹ جاری

پی اے ایس کے 36پروبیشنر افسران کی عبوری سینیارٹی لسٹ جاری

لسٹ میں احسن فراز گوندل پہلے ، سلمان یوسف دوسرے ،ہارون تیسرے نمبر پر ہیں

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS)کے 50ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے گریڈ 17 کے 36 پروبیشنر افسران کی عبوری سینیارٹی فہرست جاری کر دی ۔جاری کردہ فہرست کے مطابق احسن فراز گوندل پہلے ، سلمان یوسف دوسرے اور ہارون تیسرے نمبر پر ہیں۔عبوری سینیارٹی فہرست میں دیگر افسران میں محمد آفتاب منیر، حافظ علی نعیم شیخ، عروۃ الوثقیٰ، جویریہ اشرف، عزہ انعام، سیف الاسلام، ایمان ظفر، ثوبان احمد، محمد امیر حمزہ، غضنفر، فرید حنیف، عبد السمیع شیخ، حلیمہ منیر، سعد کلیم ظفر، احمد شیر زمان، سید محمد یوسف ہاشمی، سید ارحم مختار، سورتھ، سنبل، محمد یوسف، منصور علی شاہ، حسیب احمد، جنید آفتاب، افرسیاب زبیر ہندل، اسفند یار، صہیب الٰہی، حسان سلیم بٹ، محمد صادق، زینب حفیظ، ماہم وحید، حمیرا شاہ، عتیق اللہ اور آخری نمبر پر رومیل نعیم جان شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...