سرگودھا:چھٹی کی سزا،مالک نے مبینہ طور پرقینچی سے ملازم کی زبان کاٹ دی

سرگودھا:چھٹی کی سزا،مالک نے مبینہ طور پرقینچی سے ملازم کی زبان کاٹ دی

بھلوال(این این آئی)سرگودھا میں مالک نے کام سے چھٹی کرنے پرقینچی سے مبینہ طور پر ملازم کی زبان کاٹ دی۔ پولیس کے مطابق زخمی شہری کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق سرگودھا کے علاقے بھلوال میں متاثرہ شہری کی اہلیہ نے 4 ملزموں کے خلاف درخواست دی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق بیماری کے باعث کام پر نہ جانے پر ملزم گھر میں گھس آیا اور میرے شوہر پر تشدد کے بعد قینچی سے اس کی زبان کاٹ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...