دفاعی معاہدہ مسلم دنیا کیلئے نہایت خوشی کی خبر ،تینوں حکومتیں مبارکباد کی مستحق:مفتی تقی عثمانی

 دفاعی معاہدہ مسلم دنیا کیلئے  نہایت خوشی کی خبر ،تینوں حکومتیں  مبارکباد کی مستحق:مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کے لئے نہایت خوشی کی خبر ہے ۔

 تینوں حکومتیں اس تاریخ سازمعاہدے پر مبارکباد کی مستحق ہیں۔ اللہ تعالیٰ اسکو امت مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنائے ۔ تاریخی معاہدہ باہمی دفاع، تعاون اور یکجہتی کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...