فیسکو نجکاری کیلئے 12ملکی و غیر ملکی اظہا ردلچسپی موصول
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیسکو کی نجکاری کے لیے 12 ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کردی۔
فیسکو کی نجکاری کے لیے ترکیہ، چین اور پاکستان کے بڑے کاروباری گروپس میدان میں آگئے ، فیسکو کے 51 سے 100 فیصد حصص خریدنے کیلئے 12 اظہار دلچسپی موصول ہوگئیں، فیسکو کے بعد جیپکو اور آئیسکو کی نجکاری کا عمل بھی جاری ہے ، پری کوالیفائیڈ سرمایہ کاروں کو ڈیو ڈیلیجنس کے لیے ورچوئل ڈیٹا روم تک رسائی فراہم کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments