آزاد کشمیر انتخابات،تیسرامرحلہ حکومت سازی میں فیصلہ کن

آزاد کشمیر انتخابات،تیسرامرحلہ حکومت سازی میں فیصلہ کن

11 حلقوں کے نتائج سیاسی جماعتوں کی عددی برتری کا بھی تعین کریں گے

مظفرآباد (محمد اسلم میر) آزاد کشمیر کے عام انتخابات کا تیسرا مرحلہ حکومت سازی کی جنگ میں فیصلہ کن حیثیت اختیار کر گیا ہے ، پہلے دو مراحل میں سامنے آنے والے نتائج کے بعد سیاسی جماعتوں نے اپنی تمام تر توجہ اس مرحلے پر مرکوز کر دی ، کیونکہ ان نشستوں کے نتائج نہ صرف آئندہ حکومت کی تشکیل پر اثرانداز ہوں گے بلکہ سیاسی جماعتوں کی عددی برتری کا بھی تعین کریں گے ، اسی انتخابی معرکے کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے باغ میں بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...