شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب مکمل، لاہور پہنچ گئے

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب مکمل، لاہور پہنچ گئے

واپسی سے پہلے روضہ رسولؐ پر حاضری، ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے گورنر مدینہ شہزادہ سلمان نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کامیاب دورۂ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے ۔واپسی سے قبل وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے ،اس موقع پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی گئی، نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے ۔سعودی عرب سے روانگی کے موقع پر گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان آل سعود نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...